جنوبی لندن میں خنجر زنی کی واردات، 20 سالہ نوجوان ہلاک

لندن:جنوبی لندن میں خنجر زنی کی وارادات کے نتیجے میں ایک20سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق شام کو6:02بجے کرائیڈن کے علاقے فیلومنگرز میں خنجرزنی کی واردات کی خبر ملتے ہی لندن ایمبولینس سروس کو طلب کیاگیا۔ پولیس علاقے میں واردات

ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، اسرائیلی کابینہ کا جوابی کارروائی پر غور

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ابھی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے، ابھی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے حملے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی زیر

ملک میں وسائل کی کمی نہیں، سوچ سمجھ کی ضرورت ہے، صدرمملکت

لاڑکانہ: صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں ہے لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت ہے، پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ سمجھ

اس میٹھی سوغات کو کھانا عادت بنالیں

سونف اور مسری کا امتزاج بیشتر افراد کو پسند ہوتا ہے اور سانس کی تازگی کے ساتھ نظام ہاضمہ کے لیے بھی بہترین ثابت ہوتا ہے۔ تاہم اگر آپ اس سخت میٹھے پتھر سے دور رہتے ہیں تو اس عادت کو ترک کردیں اور اسے اپنے گھر میں رکھنا شروع کردیں۔ اگر

برطانیہ آنے والوں میں کمی کے لئے نئے قوانین نافذ

لندن :برطانیہ آنے والے افراد کی تعداد کو کم کرنے کے لئے حکومت کی طرف سے کم از کم تنخواہ کے حوالے کا اطلاق11اپریل سے ہوگیا۔ جس کے تحت ہائی اسکلڈ ویزا اور فیملی ویزا کی مد میں کم از کم تنخواہ کی شرح میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ برطانیہ میں کام

ایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

تہران :ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر اسرائیل سے تعلق رکھنے والے تجارتی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ میڈیا کے مطابق شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی مسلح افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب اسرائیل سے تعلق

پاکستان مظلوم فلسطینیوں کی ہر سطح پر مدد کیلئے تیار ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کا شکار فلسطینی مسائل کا شکار ہیں جن کی ہر سطح پر مدد کے لیے پاکستان تیار ہے۔ اسلام آباد میں سیرت میوزیم کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ اس

برطانیہ نے پاکستان سمیت24 ممالک کو سفر کیلئے انتہائی خطرناک قرار دیدیا

لندن: برطانیہ نے24ممالک کو سفر کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ان ممالک میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے روس، یوکرین، ایران، سوڈان، لبنان، اسرائیل، بیلاروس اور فلسطین کو بھی سفر کے لیے

پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا، آئی ایم ایف

واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا۔ آئی ایم ایف کی چیف کرسٹالینا جیورجیوا نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ اپنا موجودہ پروگرام

پاکستان پریس کلب یوکے نے اپنے سالانہ الیکشن 2024/25 کا شیڈول جاری کر دیا

لندن: پاکستان پریس کلب یوکے نے اپنے سالانہ الیکشن 2024/25 کے شیڈول کو جاری کردیا، پولنگ 21 اپریل کو پاکستان کمیونٹی سنٹر لندن ولژڈن گرین میں ہوگی جبکہ اسی روز تقریب حلف برداری بھی منعقد ہوگی صدر، سیکرٹری جنرل سمیت تمام مرکزی عہدیداروں کا