تائیوان میں 25 سال کا سب سے ہولناک زلزلہ، ہلاکتیں

ہائے متحدہ:تائیوان کے مشرقی حصے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ہائے متحدہ کے جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز تائیوان کے ہوالیان شہر سے 18 کلومیٹر

بلوم برگ کی پاکستان کی شرح نمو میں دوگنا اضافے کی پیشگوئی

اسلام آباد:پاکستان کی معاشی بہتری کے آثار نمایاں ہونے شروع ہوگئے، ورلڈ بینک اور بلوم برگ نے اپنی رپورٹس میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ورلڈ بینک اور معتبر عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹس میں

شاہ چارلس کینسر کی تشخیص کے بعد عوام کے سامنے آگئے

لندن:برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے ایسٹر سروس میں شرکت کی۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق کینسر کی تشخیص کے بعد شاہ چارلس سوم پہلی مرتبہ عوام کے سامنے آئے۔ میڈیا نے مزید بتایا کہ شاہ برطانیہ نے سینٹ جارج چیپل ونزر لندن کے باہر لوگوں سے

استنبول: نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 29 افراد ہلاک

استنبول: استنبول کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق منگل کے روز استنبول میں ایک 16 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے، فائر فائٹرز نے چند گھنٹوں بعد ہی اس پر قابو

سرمایہ کاری کا فروغ ترجیح،سرمایہ کاروں کو ہرممکنہ سہولت فراہم کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے، سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بیرونی سرمایہ کاری کےحوالے سے اہم جائزہ اجلاس منعقد

برطانیہ میں آج سے انرجی کی قیمتوں میں 12.3 فیصد کی کمی

لندن: ہول سیل انرجی کی قیمتیں گرنے کے بعد ریگولیٹر آف جم نے انرجی کی قیمت یکم اپریل سے12.3فیصد کم کردی ہے۔ اب ایک عام گھرانے کے انرجی بل کی مد1928پاؤنڈ سے کم ہوکر1690پاؤنڈ ہوجائے گی اور یہ بل گزشتہ دو سال کی کم ترین سطح پر ہوں گے۔ یو

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان کو بدترین شکست

انقرہ: ترکی میں ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان اور ان کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کسی زمانے میں طیب اردوان کا گڑھ سمجھے جانے والے سب سے بڑے شہر استنبول میں بھی اپوزیشن جماعت نے کامیابی حاصل

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔عدالت نے استفسار کیا کہ

اسرائیل میں حکومت کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، سڑکیں بلاک، متعدد گرفتار

تل ابيب: غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جن میں قیدیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حکومت کے خلاف ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں میں حماس کی قید میں

برطانوی حکومتی رپورٹ میں اسرائیل عالمی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار

لندن: برطانیہ کے سرکاری وکلاء نے اپنی حکومت کو دی گئی خفیہ رپورٹ میں اسرائیل کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کی سربراہ ایلیسیا کیرنز نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ حکومت