عالمی بینک نے دو منصوبوں کیلیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو دو منصوبوں کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ میڈیا کے مطابق عالمی بینک پاکستان کو 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ کے لیے فراہم کرے گا، منصوبے کے تحت شہریوں

ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 143 ہوگئی، حملہ آور گرفتار

ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک کنسرٹ ہال کے اندر موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی اور دستی بم پھینکے، جس کے سبب 143 افراد ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے، حملے میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی

پاکستان پریس کلب برطانیہ جنرل کونسل کا اجلاس،بانی صدر مبین چوہدری(مرحوم) کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

لندن:پاکستان پریس کلب برطانیہ کا جنرل کونسل کا اجلاس مورخہ 19 مارچ 2024 بروز منگل برطانوی وقت کے مطابق شام چار بجے زیر صدارت مرکزی صدر پریس کلب شیراز خان آن لائن منعقد ہوا جس میں پریس کلب کے سابق صدر ارشد رچیال، سینئیر نائب صدر مسرت

برطانیہ اور اس کے اتحادی سائبر حملوں کیخلاف پہلے سے بہتر پوزیشن میں ہیں

لندن :برطانیہ اور اس کے اتحادی سائبر حملوں کے خلاف چند سال قبل کے مقابلے میں اب پہلے سے بہتر پوزیشن میں ہیں لیکن زیادہ تر تجارت پیشہ طبقہ مطمئن نہیں نظر آتا۔ مائیکروسافٹ یوکے کے سیکورٹی سربراہ پال کیلی کا کہنا ہے کہ اگرچہ برطانیہ کے بیشتر

انڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی، 50جاں بحق

جکارتا: 150 سے زائد پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر الٹ گئی جس میں کم از کم 50 افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق روہنگیا مسلمانوں سے بھری کشتی سمندر کے

آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام درکار ، آنیوالے وقت میں بہت کڑے فیصلے کرنا ہونگے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کے لیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا اور معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا

ایڈنبرا:بس سٹاپ پر بلااشتعال حملے میں ایک مسلمان شخص جاں بحق

ایڈنبرا :ایڈنبرا میں بس سٹاپ پر کھڑے دو مسلم افراد پر ایک غنڈے نے بلااشتعال حملہ کردیا۔ ان میں سے ایک بنگلادیشی نژاد 65سالہ ناصر احمد ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں، جن کو سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ جبکہ دوسرے 48

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو واراڈکار نے استعفیٰ دے دیا

ڈبلن: آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو واراڈکار نے ملک کی حکمران جماعت کی سربراہی اور وزیراعظم کی حیثیت سے استعفے کا اعلان کردیا تاہم نئے وزیراعظم کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لیو واراڈکار نے ڈبلن میں ہنگامی

پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کیسز کے بارے میں کہا کہ فیصلے پہلے سے ہوچکے ہیں یہاں صرف کارروائی ہو رہی ہے،

لندن میں دوران پرواز مسافر کی خودکشی، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

لندن: بینکاک سے لندن جانے والی پرواز کے دوران مسافر نے خود کو مارنے کی کوشش کی جس پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جہاز کے باتھ روم میں خودکشی کی کوشش میں زخمی ہونے والے مسافر کی جان طیارے میں موجود ایک ڈاکٹر