لندن کے ہوٹل میں بھارتی ایئر ہوسٹس کیساتھ زیادتی کی کوشش

نئی دہلی: بھارتی ایئرلائن ایئر انڈیا کی ایئر ہوسٹس کے ساتھ لندن کے ہوٹل میں مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن کے ایک بڑے ہوٹل میں ایئر انڈیا کی خاتون کُرو ممبر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش اور مار پیٹ کا

برطانیہ میں 75 فیصد مسلمان خود کوغیرمحفوظ سمجھتے ہیں،سروے

لندن: برطانیہ میں 75 فیصد مسلمانوں نے کہا ہے کہ وہ حالیہ نسلی فسادات کے بعد سے خوف زدہ ہیں اور خود کو یہاں غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مسلم خواتین کے نیٹ ورک کے ایک سروے میں ملک بھر میں انتہائی دائیں بازو کے فسادات کے

آکسفرڈ یونیورسٹی کی چانسلرشپ کیلئے عمران خان کی درخواست جمع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ آکسفرڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ 2024 کے لیے اڈیالہ جیل میں قید پارٹی کے بانی عمران خان کی درخواست ان کی ہدایت کے مطابق جمع کرادی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر

ہیتھرو ایئرپورٹ:بارڈر فورس ایجنٹوں کی 3 روزہ ہڑتال شدید خلل کا باعث بنے گی

لندن :ہیتھرو بارڈر فورس کے افسران کا ہڑتال پر جانے کا اعلان۔ ایک یونین نے کہا ہے کہ لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر بارڈر فورس کے ایجنٹوں کی تین روزہ ہڑتال ممکنہ طور پر شدید خلل کا باعث بنے گی۔ پبلک اینڈ کمرشل سروسز یونین (پی سی ایس) کے اراکین

روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاری

ماسکو: روس میں 7.2 شدت کے طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، حکام نے سونامی کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق روس کے شمالی ساحلی علاقوں سمیت پیٹروپاولوسکی کمچٹکا نامی شہر اس طاقتور زلزلے کے مرکز کے قریب تھا، جس

وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ میڈیا کے مطابق منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں منکی پاکس کی تازہ صورتحال،

دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے 2 نوجوانوں پر دہشت گردی کے الزامات عائد

لندن :دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے 2 نوجوانوں پر دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں،مشرقی لندن کے ریکس ولیم ہنری کلارک پر دہشت گردی کی کارروائیوں کی تیاری میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے، شمالی لندن کی چیش نٹ کی رہائشی صوفیجا

تھائی لینڈ میں سب سے کم عمر خاتون وزیراعظم منتخب

بنکاک: تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا ملک کے بزنس ٹائیکون تھاکسن شیناوترا کی سب سے چھوٹی بیٹی اور پھیو تھائی پارٹی کی جانب سے

وزارت صحت، کشمیر سمیت پانچ وفاقی وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے وزارت صحت سمیت پانچ وفاقی وزارتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا کے مطابق حکومت نے اخراجات میں کمی کیلیے پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے اور ان محکموں کو دوسری وزارتوں کے ساتھ ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے

رواں سال پہلی مرتبہ افراط زر کی شرح میں 2.2 فیصد اضافہ

لندن :سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال پہلی مرتبہ افراط زر کی شرح میں 2.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اس کے معنی یہ ہیں کہ جولائی تک اشیائے صرف کی قیمتوں میں مجموعی طورپر 2.2 کی شرح سے اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ جون کے مقابلے میںزیادہ