مسلم لیگ ( ن ) پنجاب میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ( ن ) نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے نمبر گیم اکیلے ہی پوری کرلی۔ میڈیا کے مطابق مسلم لیگ ( ن ) پنجاب میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی، آزاد ارکان کی شمولیت سے پنجاب میں مسلم لیگ ن کے اراکین کی

برطانیہ:محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور درجہ حرارت گرنے کی پیشگوئی کردی

لندن:برطانوی محکمہ موسمیات نے تیز ترین دھوپ کے بعد کل سے مزید بارشوں اور درجہ حرارت گرنے کی پیشگوئی کر دی۔ میٹ آفس نے ملک کے ان حصوں کی جہاں بارشیں ہوںگی، کی نشاندہی کر دی ہے۔ میٹ آفس کے مطابق انگلینڈ کے جنوب مغرب سے دن کے اوقات میں

امریکی سینیٹ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے 14 ارب ڈالر کی منظوری

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا۔ میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے کئی ماہ کی سیاسی کشمکش کے بعد یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے

سیاسی قائدین کا وفاق میں اتحادی حکومت بنانے کا اعلان، وزیراعظم ن لیگ کا ہوگا

اسلام آباد:ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے وفاق میں آئندہ مخلوط حکومت بنانے اور وزارت عظمیٰ کیلئے مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر سیاسی رہنماؤں کی اہم بیٹھک

برطانوی یونیورسٹیوں میں اس سال بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں پوسٹ کوویڈ تیزی ختم ہونیکا امکان

لندن:برطانوی یونیورسٹیوں میں اس سال بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں پوسٹ کوویڈ تیزی ختم ہونے کا امکان ہے۔ برٹش کونسل کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مائیگریشن پالیسی میں تبدیلیوں اور برطانوی سٹڈی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کوویڈ 19 وبائی مر ض

اسرائیلی بمباری میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے جواں سال بیٹے شہید

غزہ: غزہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم ہنیہ اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اطلاع دی گئی ہے کہ حماس کے رہنما

شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات، حکومت سازی کی دعوت

اسلام آباد: حکومت سازی کے لیے شہباز شریف نے وفد کی صورت میں آصف زرداری اور بلاول سے ملاقات کی ہے حکومت بنانے کی پیشکش کی جس پر پیپلز پارٹی نے پیشکش پر غور کی یقین دہانی کرائی ہے۔ میڈیا کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی

اخراجات زندگی میں اضافے کے بعد ریٹائرڈ لوگوں کی آمدنی میں بھی اضافے کی ضرورت

لندن :پنشن سے متعلق ایک ادارے کے مطابق اخراجات زندگی میں اضافے کے بعد ریٹائرڈ لوگوں کی آمدنی میں بھی اضافے کی ضرورت ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ موجودہ اخراجات کے مطابق ایک تنہا شخص کو بھی ریٹائرمنٹ کے بعد مناسب زندگی گزارنے کے لئے کم از کم

پاکستان میں نئی حکومت کو بھی آئی ایم ایف کے سہارے کی ضرورت رہے گی، بلوم برگ

نیویارک: بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اُسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آؤٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔ مالیات کے عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق ایشیا فرنٹیئر

آج الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہوتی تو پاکستان بحران سے بچ جاتا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان بحران سے بچ جاتا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے ‘ہماری’ طویل جدوجہد کو یاد رکھیں، ای وی ایم میں کاغذی