برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستان میں انتخابات کی شفافیت پر سنگین خدشات کا اظہار
لندن: برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے پاکستان میں انتخابات کی شفافیت پر سنگین خدشات کا اظہار کردیا۔
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم انتخابات کی شفافیت میں کمی سے متعلق پیدا ہونے والے سنگین خدشات کو تسلیم!-->!-->!-->…