مسلم لیگ ن کا اجلاس، نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا حتمی فیصلہ

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا، جس میں نواز شریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کیا گیا۔ نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، طلال

بھارت نے کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 4 سال بعد رہا کر دیا

سری نگر: بھارتی حکومت نے کشمیری رہنما اور حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو چار سال سے زائد گھر میں نظربند رہنے کے بعد رہا کر دیا۔ میڈیا کے مطابق 50 سالہ کو دیگر سیاسی رہنماؤں اور ہزاروں رہائشیوں کے ساتھ اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، نگراں وزیراعظم

نیویارک: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کیوجہ سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی بحالی کیلئے ہمیں 13 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، پاکستان تمام ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہش مند ہے تاہم

برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ

لندن:برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہو گیا اور یہ عالمی سطح پرگزشتہ 10ماہ کی بلند ترین سطح 95 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئی ہیں اور مستقبل قریب میں ابھی ان کے مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ تازہ ترین

بھارت سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، کینیڈین وزیراعظم

نیویارک :کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا بھارت کو اشتعال نہیں دلا رہا نہ مسائل پیدا کر رہا ہے، یہ

ڈالر 260 روپے تک آجائے گا، حکومت نے خوش خبری سنادی

لاہور: نگراں وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز نے پیش گوئی کی ہے کہ ڈالر کی قیمت 260 روپے تک آجائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی کے ہمراہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور آپٹما ہاوس میں ایک

لندن:بری شہرت کے حامل 1000 پولیس افسران معطل یا ڈیوٹی محدود

لندن:لندن میں بری شہرت کے حامل 1000پولیس افسران معطل یاان کی ڈیوٹی محدودکردی گئی۔فی الوقت 201افسران معطل ہیں،275سنگین بدانتظامی کی سماعت کے منتظر ہیں،جبکہ ہوم سیکرٹری نے اعلان کیا ہے کہ پولیس سربراہوں کے لیے بدمعاش افسروں کو بر طر ف

ترکیہ کی ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی

انقرہ: ترکیہ کی مشہور ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کرخود کشی کرلی۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ ادا کارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کے لائسنس یافتہ پستول سے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ اداکارہ صوبہ موگلا کے علاقے

9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد

لاہور:سانحہ نو مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود نے بتایا کہ نو مئی کے مرکزی مقدمے سمیت تمام مقدمات میں 120 بی کی دفعات لگادی گئیں۔

آئی ایم ایف ڈیل اور یوکرین کو ہتھیار فروخت کرنے سے متعلق خبریں ’’بے بنیاد‘‘ قرار

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے کے لیے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی مبینہ فروخت سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا۔ ’’دی انٹرسیپٹ‘‘ کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ