ترکیہ میں کرپٹو کرنسی فراڈ پر’11 ہزار 196‘ سال قید

انقرہ: ترکیہ میں کرپٹو کرنسی فراڈ میں ملوث 29 سالہ فاروق فتح کو 11 ہزار 196 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں 2 ہزار سے زائد افراد کو کرپٹو کرنسی کا جھانسا دیکر 356 ملین لیرا کا چونا لگوانے والے فاروق فتح اوزر

عوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار، 15 روپے لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد: اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں

برطانوی ماہرین کا ’’زیر آب‘‘ مستقل انسانی اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان

لندن :برطانوی ماہرین نے ویلز اور برطانیہ کے قریب پانی کی گہرائی میں ایک مستقل تحقیقی اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو ’ڈیپ‘ کے نام سے 2027تک مکمل ہوجائے گا۔اسے سمندری تحقیق و تسخیر والی کمپنی ڈیپ نے وضع کیا ہے جو 80میٹر گہرے پانی میں

ڈالر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری، فہرستیں تیار

کراچی: ڈالرز ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا گیا جس کے لیے آخری معرکے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اورحساس اداروں کی جانب سےمتوقع گرینڈ آپریشن کے لیے کمپینیزاورافراد کی نشاندہی بھی کرلی گئی، بڑی

مراکش میں زلزلہ،اموات کی تعداد 1305 ہوگئی

فاس:مراکش میں آئے خوفناک زلزلے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 1305 ہوگئی جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نے انسانی جانوں کے ضیاع پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ مراکش میں زلزلے کو

برطانیہ میں ہاؤس بلڈنگ مندی کا شکار، کمرشل کاموں سے تعمیراتی شعبہ چمک اٹھا

لندن:برطانیہ میں ہائوس بلڈنگ کا کام بدستور مندی کاشکار ہے جبکہ کمرشل کاموں کی وجہ سے تعمیراتی شعبہ چمک اٹھا ہے۔ تازہ ترین سروے رپورٹ کے مطابق کمرشل عمارتوں کی تعمیر اور سول انجینئرنگ کے شعبے کی بہتر کارکردگی کے سبب اگست کے دوران تعمیراتی

اگست کے دوران نئی کاروں کی فروخت میں 24.4 فیصد اضافہ

لندن:رواں سال اگست کے دوران نئی کاروں کی فروخت میں 24.4فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا موٹر مینوفیکچررز اور ٹریڈرز سوسائٹی کاکہنا ہے کہ گزشتہ سال اگست کے دوران صرف 68ہزار 858کاریں رجسٹرڈ کرائی گئی تھیں جب کہ رواں سال اسی مہینے کے دوران 85ہزار

امریکا: 14 ماہ کی بچی کا قاتل 55 سال بعد پکڑا گیا

کولوراڈو: 1960 کی دہائی میں ہوئے 14 ماہ کی بچی کے قاتل کو امریکی پولیس نے 55 سال بعد گرفتار کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے کہا کہ 1967 میں ایک بچی کو قتل کرنے والا پانچ دہائیوں سے آزادانہ زندگی بسر کررہا تھا جسے آج

نواز شریف کی واپسی سے قبل ن لیگ کا عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور:مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے سابق اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ

سائفر کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سائفر کے معاملے کا مستقل جائزہ لیا جا رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں اٹھنے والے امریکی سائفر