میری تنقید فوج کے ادارے کے خلاف نہیں، افراد کے خلاف رہی، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک عدالت کے باہر کوئی تصفیہ نہیں ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا امریکا کے خلاف کوئی رنج نہیں، فوج کے ساتھ بہترین

سول نافرمانی کی تحریک، بنگلا دیش میں 77 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی

ڈھاکا: بنگلادیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جس میں کل سے آج تک مجموعی طور پر 77 سے زائد افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں کوٹا سٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف طلبا کی تحریک اب سول

‎ لیوٹن کے سابق ڈپٹی میئر کونسلر زینب راجہ کا اسلامو فوبیا میں اضافے با رے چیف کانسٹیبل ٹریور روڈن…

لیوٹن کے سابق ڈپٹی میئر کونسلر زینب راجہ نے بیڈ فورڈ شائر پولیس کے چیف کانسٹیبل ٹریور روڈن ہارسٹ کو خط لکھا، اسلامو فوبیا اور نفرت انگیز جرائم میں حالیہ اضافے کے بارے میں‎خط میں اس نے چیف کانسٹیبل سے انسدادی اقدامات کے بارے میں پوچھا جو

لڑکیوں کا قتل: شمال مغربی انگلینڈ کی تاریخی عمارتیں گلابی رنگ سے روشن ہونگی

لندن:شمال مغربی انگلینڈ کی تاریخی عمارتیں ہفتے کے آخر میں ساؤتھ پورٹ چاقو کے حملے میں ہلاک ہونے والی لڑکیوں کی یاد میں گلابی رنگ سے روشن ہو جائیں گی۔ پیر کے روز ٹیلر سوئفٹ تھیمڈ ڈانس کلاس کے دوران ایک چاقو بردار حملہ آور کے حملے میں نو

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین کے کچھ آرٹیکلز کو معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے کیس کا…

اسلام آباد: پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے کیس میں جسٹس امین اور جسٹس نعیم نے اختلافی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے فیصلے پر جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے تفصیلی اختلافی نوٹ

ساؤتھ پورٹ، ایک 17 سالہ نوجوان پر ڈانس کلاس میں 3 لڑکیوں کے قتل کا الزام عائد

لندن :ساؤتھ پورٹ میں 17سالہ نوجوان پر ایک ڈانس کلاس میں تین لڑکیوں کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ 6سالہ بیبی کنگ، 7سالہ ایلسی ڈاٹ اسٹین کامبی اور 9سالہ ایلس ڈسلوا اگویئر پیر کو مرسی سائیڈ قصبے میں ٹیلر سوئفٹ کی تھیم پر مبنی تقریب میں

شہید اسماعیل ہنیہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا

دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جوق در جوق جمع ہوئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق

پاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر اور ایف بی آر کو کرپشن سے پاک کرنا ہوگا اگر یہ دونوں ادارے ٹھیک نہ ہوئے تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کے بحران پر قابو

چاقوحملہ، انگلش ڈیفنس لیگ کے مظاہرین سے جھڑپ میں 29 پولیس افسران زخمی

لندن:ساؤتھ پورٹ میں گزشتہ دنوں ڈانس کلاس میں چاقو کے حملے کے واقعہ پرکنگ چارلس اور ان کی اہلیہ محترمہ نےہ پر شدید صدمے کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب شہزادہ ویلز اور شہزادی ولیم کیٹ نے کہا ہےکہ والدین کے طور پر یہ تصور کرنا انتہائی ناممکن ہے

صدر میکرون کو گلے لگاکر بوسہ دینے پر خاتون وزیرِ کھیل تنقید کی زد میں آگئیں

پیرس:اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دوران فرانسیسی وزیرِ کھیل 46 سالہ ایمیلی اوڈیا کاسٹیرا کی صدر ایمانوئل میکرون کو مضبوطی سے گلے لگانے اور گردن پر بوسہ دینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ برطانوی اخبار ’’دی ٹیلی گراف‘‘ کے مطابق یہ