لندن:پاکستانی ہائی کمیشن اور قونصلیٹ کیلئے رمضان کا نظامِ اوقات جاری

86

لندن:پاکستان ہائی کمیشن لندن کے جاری اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران ہائی کمیشن لندن اور دیگر شہروں برمنگھم، بریڈفورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر میں قونصلیٹ کے دفاتر کے اوقاتِ کار پیر تا جمعہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔

Comments are closed.