انگلینڈ کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد یوکے By ویب ڈیسک Last updated اکتوبر 5, 2023 80 Share لندن:انگلینڈ کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نئی ہدایات کے مطابق حکومت چاہتی ہے کہ طلبہ سکول میں تعلیم پر دھیان دیں۔ fet 80 Share FacebookTwitterWhatsApp
Comments are closed.