اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں لوگ سالانہ 1 ارب ٹن کھانا ضائع کرتے ہیں

0 80

نیویارک:دنیا بھر میں لوگ سالانہ ایک ارب ٹن کھانا ضائع کرتے ہیں، گھروں میں مجموعی طور پر سالانہ اوسطاً 74 کلو کھانا ضائع کیا جاتا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ریسٹورنٹس اور دکانوں سے پھینکے جانے والے کھانے کی شرح 17 فیصد ہے۔

عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک تہائی خوراک کھائی ہی نہیں جاتی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.