وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ خاتون اوّل بشریٰ بی بی بھی کورونا وائرس میں مبتلا

0 125

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ خاتون اوّل بشریٰ بی بی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔

معاون خصوصی ذلفی بخاری نے وزیراعظم کی اہلیہ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونےکی تصدیق کردی۔

ذلفی بخاری نے دعا کی کہ اللّٰہ پاک وزیراعظم اور خاتون اوّل کو شفا عطا فرمائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.