برطانیہ میں ہر 40 میں سے ایک خاتون کو جنسی ہراسانی کا سامنا

0 120

لندن:انگلینڈ اور ویلز میں 16 برس سے زائد ہر 40 میں سے ایک خاتون کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سروے کے مطابق ہر 14میں سے ایک خاتون کو جنسی زیادتی یا حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ نشانہ بنائی گئی خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ ہے۔

سروے کے مطابق 6 خواتین میں سے ایک بالغ خاتون نے پولیس کو شکایت کی۔ 53 فیصد خواتین کو پارٹنر نے اور 10 فیصد کو فیملی اراکین نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.