جعلسازی سے48 ہزار پاؤنڈ بٹورنے والے برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیاگیا

0 198

لندن:جعلسازی سے 48ہزار پاؤنڈ بٹورنے والے برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی جنرل سے عہدہ بھی واپس لے لیا گیا ہے اور یہ 200 برس میں کسی بھی اعلیٰ ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ میجرجنرل نک ویلش نے بٹوری گئی رقم سے نجی اسکول میں بچوں کو پڑھایاتھا۔

نک ویلش اسسٹنٹ چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر بھی رہے تھے جب کہ ان کا پول ان کے پڑوسیوں نے کھولا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.