برطانیہ میں 3 کروڑ سے زائد افراد نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی

0 164

لندن:برطانوی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ 3 کروڑ سے زائد افراد نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق برطانیہ میں 57 فیصد بالغ افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک لگائی گئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق برطانیہ میں دونوں خوراکیں لگوانے والے افراد کی تعداد 3 کروڑ 52 لاکھ ہے۔

برطانوی وزیرِ صحت میٹ ہینکوک نے اعلان کیا ہے کہ ویکسین ہماری زندگیاں بچا رہی ہے، ویکسین ہی اس وبا سے بچنے کا راستہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.