2020 کے دوران سعودی عرب میں شادی اور طلاق کی شرح میں اضافہ

0 160

مکہ:سعودی عرب کے محکمہ شماریات کے مطابق 2020 کے دوران مملکت میں شادی اور طلاق کی شرح بڑھ گئی ہے۔

عرب میڈیا نے سعودی وزارت انصاف کے حوالے سے بتایا ہے 2020 میں مملکت میں ڈیڑھ لاکھ نکاح نامے رجسٹر ہوئے، جو 2019 کے مطابق 8.9 فیصد زیادہ ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق 2019 کے مقابلے میں 2020 کے دوران طلاق کی شرح میں بھی 12.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اس عرضہ میں 57 ہزار سے زیادہ طلاق نامے جاری ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.