لندن: برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافے کا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا۔
پولیس نے مانچسٹر میں مظاہرہ کرنے والے 18 افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق برسٹل کے بعد لندن، نوٹنگھم، باتھ، فال مائوتھ اور مانچسٹر میں بھی مظاہرے ہوئے۔
پولیس نے مانچسٹر میں مظاہرہ کرنے والے 18 افراد کو گرفتار کرلیا۔