مانچسٹر کی سنٹرل جیل میں قیدی نے خود کشی کرلی

0 146

مانچسٹر:مانچسٹر کی سنٹرل جیل میں قیدی نے خود کشی کرلی۔ خود کشی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

میڈیا کے مطابق قیدی کی درخواست پرعلیحدہ سیل میں منتقل کیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ قیدی کی خود کشی کرنے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.