وزیراعظم آزاد کشمیر کی ن لیگ برطانیہ کے سنیئر نائب صدر چوہدری جہانگیرحسین کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

0 210

سماہنی:وزیراعظم ریاست جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے مسلم لیگ ن برطانیہ کے سنیئر نائب چوہدری جہانگیرحسین کے بھائی کی وفات پر ان کے رہائش گاہ سماہنی چو کی آزاد کشمیر میں تعزیت کی۔

مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر سنیئر وزیر چوہدری طارق فاروق، مشیر سردار نسیم سرفراز، صاحبزادہ سلیم چشتی اور دیگر شامل تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.