لندن کے مختلف علاقوں میں بارش کیساتھ ژالہ باری، درجہ حرارت 7 ڈگری تک گرگیا

0 111

لندن:لندن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی ، ژالہ باری کے باعث درجہ حرارت 7 ڈگری تک گرگیا ہے۔

لندن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

برف باری کے باعث ٹریفک حادثات میں کئی افراد زخمی بھی ہوگئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.