برطانیہ میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 اموات

0 118

لندن:برطانیہ میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 15 اموات ہوئی ہیں۔

لندن سے برطانوی محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 2490 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز 35 اور دوسری 16.7 ملین افراد کو لگادی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.