ترکی، مالدیپ اور نیپال بھی برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل

0 189

لندن:برطانیہ نے مزید تین ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ترکی، مالدیپ، نیپال سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل ہیں ۔

برطانیہ نے 17 مئی سے شہریوں کو 12 ممالک کے سفر کی اجازت دے دی ۔

جن ممالک کے سفر کی اجازت ہوگی ان میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور سنگا پور شامل ہیں ۔

گرین لسٹ میں شامل دیگر ممالک میں پرتگال، اسرائیل، برونائی، آئس لینڈ اور جبرالٹر بھی شامل ہیں جبکہ گرین لسٹ میں شامل ممالک سے آنے والوں کوقرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.