برطانیہ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد چاقو زنی کی وارداتوں میں اضافہ

0 125

لندن:برطانیہ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد چاقو زنی کی وارداتیں پھر بڑھ گئیں۔

رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چاقو زنی کی 18وارداتوں میں 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

اکتیس مئی کو ایک ہی دن میں لندن سمیت تین علاقوں میں سرِعام چاقو زنی کی وارداتوں میں تین افراد مارے گئے۔

ایک اور واقعے میں نوجوانوں نے لمبے لمبے چھرے اٹھا کر سرِعام ایک شہری کو زخمی کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.