ڈبلن :جمہوریہ آئرلینڈ کی حکومت نے ویزا پر لگائی گئی عارضی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 28 جنوری سے آئرلینڈ میں ٹرانزٹ ویزا پر پابندی عائد تھی۔
اس حوالے سے آئرش حکومت نے کہا ہے کہ آئر لینڈ میں آنے والے تمام مسافروں کو قرنطینہ کی پابندی کرنا ہوگی۔