مقبوضہ کشمیرمیں 5 اگست 2019 سے پہلے کی پوزیشن بحال کر نیکی قرارداد متفقہ منظور

0 147

اسلام آباد:مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 سے پہلے کی پوزیشن بحال کرنے کی قرارداد سینیٹ میں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا کی پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافک تبدیلی کو روکا جائے۔

سینیٹر زرقا نے کہا کہ ایوان مظلوم کشمیریوں پر بھارتی حکومت کے مظالم کی مذمت کرتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.