کنگز وے تفریحی پارک میں نوعمر گروہ کی لڑائی کے بعد فیملیزمیں خوف و ہراس

0 373

لوٹن: 23 جون، بدھ شام 6.20 بجے کے قریب کنگز وے تفریحی گراؤنڈ میں نوعمر گروہ میں لڑائی کے بعد پارک میں کھیلنے والے بچے خوفزدہ ہوگئے تھے اورواقعے کے بعد مقامی پولیس کو بلایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق دو 18 اورایک 17 سالہ لڑکے کو گرفتار کرکے ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔

تاہم اس موقع پر پی سی جورڈن لنکاسٹر کا کہنا تھا کہ لڑائی میں ملوث افراد کے اقدامات سے دوسروں کو اپنی حفاظت کا خدشہ پیدا ہوا ہے، اور ہم اس طرز عمل کو برداشت نہیں کریں گے۔ 

Leave A Reply

Your email address will not be published.