روم میں داعش کے خلاف کولیشن کا اجلاس،یورپی، سعودی اور امریکی وزرا خارجہ کی شرکت

0 589

روم:اٹلی کے دارالحکومت روم میں داعش کے خلاف کولیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں یورپی، سعودی اور امریکی وزرا خارجہ نے شرکت کی۔

اس موقع پر یورپی یونین کا کہنا تھا کہ یورپی یونین، شام میں تعمیر و ترقی میں شریک ہے اور داعش کا خطرہ کم ہوگیا ہے۔

یورپین یونین نے مزید کہا کہ افریقہ اور ساحل کے علاقے میں داعش قدم جما رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.