مرکزی رہنما نیشنل عوامی پارٹی ملک اصغر سیٹھی ریاست جموں و کشمیر کی وحدت اور آزادی کا خواب لئے دنیا سے رخصت
لندن: شہید کشمیر مقبول بٹ کے دیرینہ و نظریاتی ساتھی نامور قانون دان ، نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ممتاز و سماجی رہنما ملک اصغر سیٹھی ریاست جموں و کشمیر کی وحدت اور آزادی کا خواب لئےاس دنیا سے رخصت ہو گئے ۔ انہوں نے ساری عمر شہید کشمیر کے نظریات کا پر آر کیا اور مادر وطن کی وحدت کے لئے جدو جہد کرتے رہے ۔
حق تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ، اہل خانہ و ان کے نظریاتی ساتھیوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
ڈاکٹر نذیر گیلانی، پروفیسر ظفر خان، شوکت مقبول بٹ، عباس بٹ ، کونسلر آصف مسعود ، محمود کشمیری ، امجد اشرف ، ساجد شاہین ، تحسین گیلانی ، شمس رحمان ، صادق سبحانی ، محمود کشمیری ، عاصم مرزا ، شبیر ملک ، ظہیر الدین ، خواجہ زاہد ، آزاد راجہ ، شائد ملک، صابر گل ، خواجہ حسن ، مسعود رانا ، طارق بٹ ، عقیل بٹ ، یاسر مسعود ، مشتاق خان ، الطاف حسین، واجد ایوب ، ریاض ساغر ، اسحاق بھٹی ،ملک یوسف ، شفقت راجہ، صدیق راٹھور ، قیوم جنجوعہ ، اشتیاق بٹ ، سجاد ملک ، ساجد ملک، شاہد ملک، انوار الحق ، ظفرحسن ، فیصل قریشی ، امجد لون ، وسیم ملک ، اصغر ملک ، مشتاق عاجز، نصیر مغل ، لائق علی خان ، نواز مجید ، اسرار راجہ ، تیمور لون، توقیر لون ، صفدر بخاری کامریڈ شکور انوار الحق ، ظفر حسن ، خاور راجہ و دیگر کا اظہار تعزیت اللہ سبحان تعالی سیٹھی صاحب مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین