لوٹن فٹ بال کوچ کی نائف کرائم سے متاثرہ نوجوانوں کو تربیت فراہم کرنے کی مفت پیش کش 

0 218

لیوٹن:لیوٹن فینکس فٹ بال کلب کے کوچ آصف خان  نے فیس بک پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں نائف کرائم  اور گینگ لائف سے متاثرہ نوجوانوں کی مفت تربیت کی پیش کش کی گئ جس پرانہیں سیکڑوں پیغامات موصول ہوئے ۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم ہر اتوار کو ٹرینگ دیتی ہے اور ہم  متاثرہ نوجوانوں کے لئے فری تربیت دے گئے۔

تاہم ان کا مذید کہنا تھا کہ 8 جون کو اسٹونیگیٹ روڈ پر 16 سالہ حمزہ حسین کی درد ناک ہلاکت نے مجھے یہ کہنے پر مجبور کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.