گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفیکشن دو دن میں جاری ہو جائے گا

0 115

اسلام آباد:وفاقی وزیر صنعت و پیدوار خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن دو دن میں جاری ہو جائے گا، پہلی بار گاڑی کی خریداری پر مراعات دی جائیں گی۔

خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ رواں سال گاڑیوں کی سالانہ پیداوار 3 لاکھ تک کر دی جائے گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تین سال میں ملکی معشیت درست کی، روزمرہ اشیا کی قیمتوں میں استحکام آرہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.