آئرلینڈ میں 2019سے اب تک ریس کے تربیت یافتہ 4 ہزار گھوڑوں کو قتل کیا گیا

0 97

آئرلینڈ:2019سے اب تک برطانیہ اور آئرلینڈ میں ریس کے تربیت یافتہ چار ہزار گھوڑوں کو قتل کیا گیا۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریس سے ریٹائر ہونے والے گھوڑوں کو فوری موت دینے کے بجائے دور سے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جو کہ جانوروں کےحقوق کےخلاف ہے۔

برطانوی ہارس ریسنگ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ وہ گھوڑوں کی دوران ریس اور ریس کے بعد اعلی معیار کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔

اس حوالےسے اٹھائے گئے کسی بھی معاملے پر سنجیدگی سے غور کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.