برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی اہلیہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

0 129

لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور ان کی اہلیہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

اس حوالے سے بورس جانسن کی اہلیہ کیری سمنز نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا۔

اس پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بچے کی پیدائش کرسمس کے موقع پر متوقع ہے۔

کیری سمنز نے یہ بھی بتایا کہ رواں برس کے آغاز میں ایک حمل ضائع ہوا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.