لیوٹن شاپینگ مال میں لوٹن فوڈ بینک کو عطیہ کرنے کیلئے کنٹیکٹ لیس ڈونیشن پوائنٹ کا اجراء

0 201

لیوٹن: لیوٹن شاپینگ مال میں لوٹن فوڈ بینک کو عطیہ کرنے کے لئے کنٹیکٹ لیس ڈونیشن پوائنٹ کا اجراء کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق لوٹن فوڈ بینک سے تعلق رکھنے والی دھرمی پٹیل اور لز سٹرنگر نے میئر آف لیوٹن کونسلر محمود حسین اور جنرل منیجر "دی مال” رائے گریننگ کے ساتھ مل کر نئی کنٹیکٹ لیس ڈونیشن پوائنٹ کی تقریب رہنمائی میں شرکت کی ۔

تاہم اس موقع پر مارکیٹنگ مینجر دی مال لوینیا ڈگلس کا کہنا تھا کہ "ہمارے فوڈ ڈونیشن پوائنٹ کے ساتھ ساتھ لوگ اب اپنی آسانی کے لئے کارڈ ٹچ کے ذریعے بھی پیسے دے سکتے ہیں اور یوں وہ چیریٹی کو لوٹن میں اپنے شاندار کام کو جاری رکھنے کے لیے درکار فنڈز مہیا کرنے میں اپنی مرضی کی مدد بھی کر سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.