پلاسٹک بحران برطانیہ سمیت دنیا بھرمیں شدید سیلاب کا باعث بن سکتا ہے؛سارہ اوون 

0 215

لیوٹن: پلاسٹک بحران نہ صرف برطانیہ میں بلکہ پوری دنیا میں شدید سیلاب کا باعث بن سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لوٹن نارتھ کے نوجوانوں خاص کر لی لینڈ ہائی سکول کے بچوں نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور پلاسٹک کے بحران  کے بارے میں اپنے خدشات  ایم پی لوٹن نارتھ سارہ اوون کے ساتھ شیئر کیے۔

 اس حوالے سے ممبر پارلیمنٹ نارتھ لوٹن نے اس مسئلے کو ہا ئوس آف کامنز میں ذمہ دار وزیر کے ساتھ اٹھایا اور فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ۔ 

لی لینڈ ہائی سکول نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے کنسرنز ذمہ داران کے ساتھ اٹھانے پر سارہ اوون کا شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.