ریاض:سعودی عرب کو برطانوی سفری ضابطوں کی گرین لسٹ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مکمل ویکسین لگوانے والے مسافروں کو برطانیہ واپسی پر قرنطینہ کے بغیر داخلے کی اجازت دی جائےگی۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ گرین واچ لسٹ میں دیگر 4 ممالک بھوٹان، فرنچ پولینیسا، شمالی مقدونیہ اور ناروے شامل ہیں۔