پاکستان ہائی کمیشن یوم استحصال کشمیر پرلندن میں تصاویری نمائش منعقد کرے گا

0 131

لندن: یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حقوق انسانی کی سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کیلئےتصاویری نمائش 5 اگست 2021 کو دن 11.30 پر مارکی ایریا ہائی کمیشن میں منعقد کر رہا ہے ۔

ہائی کمشنر معظم احمد خان نے پاکستانی کمیونٹی اور فرینڈز آف کشمیر کو نمائش دیکھنے اور بھارتی کے غیر قانونی قبضے میں زندگی گزارنے والے کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.