کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کیخلاف فرانس میں لاکھوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

0 101

پیرس:کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس بھر میں لاکھوں افراد نے احتجاج کیا۔

مظاہرین سفر اور ریسٹورینٹس میں داخلے کے لیے کورونا پاس ختم کرنے کا مطالبہ کررہے تھے۔

دوسری جانب اٹلی میں بھی ویکسین پاس کےخلاف سیکڑوں افراد نے روم کی سڑکوں پر مارچ کیا۔

ادھر تھائی لینڈ میں کورونا وبا کے خلاف حکومتی اقدامات کے خلاف پُرتشدد احتجاج کیا گیا۔ پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.