لوٹن سٹاک ووڈ پارک اور چاک ہلز اکیڈمیز کے اے لیول میں بہترین نتائج

0 128

لیوٹن: گزشتہ سال کے باوجود دی شیئرڈ لرننگ ٹرسٹ سکستھ فارم لوٹن کے طلباء نے اپنے کلیدی امتحانی مراحل میں بہترین نتائج  حاصل کیے ہیں ۔

واضع رہے کہ سکستھ فارم کالج اور اسٹاک ووڈ پارک اکیڈمی، لیگراو ہائی اسٹریٹ پر واقع چاک ہلز اکیڈمی کے درمیان اشتراک پایا جاتا ہے ۔

اس موقع پر دی چاک ہلز اکیڈمی  کے سربراہ رضا علی کا کہنا تھا سکستھ فارم میں پڑھائی اور سیکھنے کا معیارواقعی متاثر کن ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.