برطانیہ میں مارچ کے بعد سے کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات

0 206

لندن:برطانیہ میں مارچ کے بعد سے کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں آج کورونا سے 170 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

حکومتی اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں آج کورونا وائرس کے 26 ہزار 852 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.