ماضی میں مفاد پرست عناصر نے قانون کا غلط استعمال کیا،وزیراعظم عمران خان

0 173

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سول اور فوجداری قوانین میں اصلاحات لارہے ہیں۔

وزیر اعظم سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی۔اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ اصلاحات سے عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم ہوجائے گا، وکلا تنظیمیں حکومت کا ساتھ دیں۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں مفاد پرست عناصر نے قانون کا غلط استعمال کیا، کمزور طبقات کا استحصال کیا جاتا رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.