وفاقی حکومت نے سول ایوی ایشن کو پی آئی اے کیخلاف اقدام سے روک دیا

0 136

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سول ایوی ایشن کو پی آئی اے کے خلاف اقدامات سے روک دیا۔احکامات کے بعد سول ایوی ایشن نے تمام ایئر پورٹ منیجرز کو نئی ہدایات جاری کردیں۔

اس سے پہلے سول ایوی ایشن نے فیصلہ کیا تھا کہ یکم اکتوبر سے ایئر پورٹ چارجز، پی آئی اے کے ٹکٹ کے بجائے وہ خود اپنے کاؤنٹرز پر مسافروں سے وصول کریں گے۔

پی آئی اے نے اسی مد کے 127 ارب روپے سول ایوی ایشن کو دینے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.