برطانیہ میں پیٹرول بحران ختم کرنے کے لیے آرمی کو تیار کردیا گیا

0 143

لندن:برطانیہ میں پیٹرول کرائسز ختم کرنے کے لیے آرمی کو تیار کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلسل چوتھے دن پیٹرول پمپس کی بندش پر آرمی کو مدد کے لیے تیار کیا گیا۔

150 سے زائد ملٹری ٹینکر ڈرائیورز کو تیار کیا گیا ہے، یہ تیاری ممکنہ رش سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کے لیےکی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.