جے کے ایل ایف سلاؤ برانچ کے ممبر مجلس عاملہ چوھدری لیاقت کے انتقال پر جے کے ایل ایف برطانیہ کا اظہار تعزیت

0 170

لندن: ‎ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یوکے کے کنوینر یوسف چوہدری، سیکرٹری تنویر ملک، سیکرٹری اطلاعات گلفراز خان ،سیکرٹری مالیات صنور حسین ،سفارتی شعبے کے سربراہ ظفر خان، الیکشن کمشنر مشتاق ملک سینئر رہنما، اعجاز ملک حاجی اقبال ، سردار نسیم اقبال ایڈوکیٹ ،سردار مشتاق سابق صدر یوکے زون صابر گل دسخطی مہم کے اورسیز کے سربراہ لیاقت لون ،الحاج راسب کشمیری،جاوید طائر، ریحان احمد ،چوھدری عرفان ، خان فاروق خان، لالا گلنواز۔

راجہ ذولقرنین ، رشید عباس بٹ ظفر خان جونیئر، ممتاز آزاد، تنویر احمد، افضال ماجد، ماسٹر ارشد پرویز ،امجد نوازخان، صوفی سکندر ،چویدری رفیق، محمدفیض، طارق شریف، سنئیررہنما لطیف ملک، افتخار شریف تصویر اقبال، راجہ اسد کیانی، سردار افتخار ،رحمت حسین محمد حسین منظور صابری سردار حفیظ ،محمدنصیر،خان ،سکندر خان راجہ، علی اصغر ، جمیل اشرف، محمد علی ، یاسر نوید، سردار ساجد نواز ضمیر راجہ، ، راجہ وقاص علی، بازل نسیم وقار رفیق اور علی مشتاق۔ ذیشان مغل کے والد خالد نے جے کے ایل ایف سلاؤ کے دہرینہ کارکن اور ممبر مجلس عاملہ سلاؤ برانچ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ اور کہا کہ مرحوم لبریشن فرنٹ کے اکثر پروگرامات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ان کی وفات سے تحریک آزادی بالعموم اور لبریشن فرنٹ بالخصوص ایک مخلص کارکن سے محروم ہوئی ہے۔

جے کے ایل ایف کے راہنماؤں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی اور لواحقین کے ساتھ اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ ر ب تعالیٰ سے مرحوم چوھدری لیاقت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

Leave A Reply

Your email address will not be published.