ماحولیات کے تحفظ کیلئے برسلز میں 70 ہزار سے زائد افراد کا احتجاجی مارچ

0 125

برسلز:ماحولیات کے تحفظ کے لیے برسلز میں 70 ہزار سے زائد افراد نے احتجاجی مارچ کیا۔

ان افراد کا مطالبہ تھا کہ ’منافع بعد میں، ماحولیات پہلے‘ کے ایجنڈے پر عمل کیا جائے۔

ماحولیات کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایجنڈے میں شامل کرنے کے بعد حکومتیں ماحولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.