ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کی آن اور امت مسلمہ کی شان تھے؛ اقبال اعوان

0 214

لوٹن: پاکستان کے مایہ ناز عالمی شہرت یافتہ سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی وفات پر تحریک اسلامی کے رہنما اور جامع مسجد مدینہ اوک روڈ لوٹن کے خطیب علامہ اقبال اعوان نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کی آن اور امت مسلمہ کی شان تھے۔

وہ نظریہ پاکستان کے پر جوش حامی تھے، ان کی خدمات جلیلہ کو ملکی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

رب کریم ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.