اسکاٹ لینڈ یارڈ کا شہزادہ اینڈریو پر زیادتی کے الزام میں مزید تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ

0 130

لندن:اسکاٹ لینڈ یارڈ نے شہزادہ اینڈریو اور جیفری ایپسٹین پر جنسی زیادتی کے الزام میں مزید تحقیقات نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

امریکی شہری ورجینیا رابرٹ گفی نے 2019 میں شہزادہ اینڈریو پر لندن میں کم عمری میں جنسی زیادتی کے الزامات لگائے تھے۔

رابرٹ گفی نے دعویٰ کیا کہ انہیں امریکا کے شہر نیویارک میں بھی جیفری ایپسٹین کی حویلی میں شہزادہ اینڈریو کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کیا گیا۔

شہزادہ اینڈریو پر ان الزامات پر امریکا میں تحقیقات جاری ہیں، تاہم انہوں نے تمام تر الزامات کی تردید کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.