وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت چینی کی قیمت اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف اجلاس

0 439

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت چینی کی قیمت فروخت اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف اقدامات سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا۔

جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، مشیر احتساب شہزاد اکبر اور معاون خصوصی شہباز گل بھی شریک ہوئے۔

صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اور چیف سیکریٹری پنجاب نے وڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.