امریکی ریاست ٹیکساس میں ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تباہ،ایک شخص زخمی

0 113

ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک مسافر طیارہ ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا اس حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 21 افراد سوار تھے۔

امریکی میڈیا نے مزید بتایا کہ ہیوسٹن ایگزیکٹو ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہوا۔ طیارے میں سوار تمام افراد باحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.