قابض بھارتی انتظامیہ کا ریاستی جبر جاری،کشمیریوں کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا

0 109

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کا ریاستی جبر جاری ہے اور قابض انتظامیہ نے آج بھی کشمیریوں کو جامع مسجد سری نگر میں نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔

جامع مسجد کے اطراف قابض بھارتی فورسز کی بھاری تعداد تعینات رہی، بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے نماز جمعہ کی ادائیگی روکنے کے لیے جامع مسجد کے دروازے مقفل کردیے تھے۔

بھارتی فورسز نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد کی طرف آنے والوں کو بھی روک دیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.